کچھ لوگوں کو جموں کشمیر کے پُر امن حالات ہضم نہیں ہوتے / دلباغ سنگھ

By
1 Min Read
Disclosure: This website may contain affiliate links, which means I may earn a commission if you click on the link and make a purchase. I only recommend products or services that I personally use and believe will add value to my readers. Your support is appreciated!

سرینگر /23دسمبر / ٹی آئی نیوز

جموں کشمیر میں پُر امن صورتحال میں خلل ڈالنے کیلئے ملی ٹنٹ لوگوں کو دھمکیاں دیتے ہیں کا دعویٰ کرتے ہوئے جموں کشمیر پولیس سربراہ دلباغ سنگھ نے کہا کہ منشیات کی لعنت سے اس طرح نمٹیں گے جس طرح عسکریت پسندی کے چیلنج سے نمٹا گیا ۔
انہوں نے مزید کہا کہ کچھ لوگوں جموں کشمیر میں پر امن ماحول سے خوش نہیں ہے تاہم انہیں بھی مناسب جواب دیا جائے گا

Share This Article