اگلے 24 گھنٹوں کے دوران جموں و کشمیر میں ہلکی بارش اور برفباری کا امکان / محکمہ موسمیات

By
1 Min Read
Disclosure: This website may contain affiliate links, which means I may earn a commission if you click on the link and make a purchase. I only recommend products or services that I personally use and believe will add value to my readers. Your support is appreciated!

سرینگر /25فروری / ٹی آئی نیوز

محکمہ موسمیات نے اگلے 24 گھنٹوں کے دوران جموں و کشمیر میں ہلکی بارش اور برفباری کی پیشگوئی کی ہے۔ماہر موسمیات کے مطابق آنے والے دو دنوں تک ہلکی بارش اور برفباری کی توقع ہے۔

شبانہ درجہ حرارت کے بارے میں محکمہ موسمیات کےا کہنا ہے کہ سرینگر میں کم سے کم 1.6 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ انہوں نے کہا کہ قاضی گنڈ میں کم سے کم 0.2 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا

محکمہ کے مطابق پہلگام میں گزشتہ رات منفی 3.8 ڈگری سینٹی گریڈ کے مقابلے میں منفی 3.2 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جبکہ گلمرگ میں گزشتہ رات منفی 1.0ڈگری کے مقابلے میں منفی 3.4 ڈگری ریکارڈ کیا گیا

Share This Article