غیر قانونی طور پر مہنگے داموں پیٹرول اور ڈیزل فروخت کرنے پر پلہالن کا دکاندار گرفتار:پولیس

By
0 Min Read
Disclosure: This website may contain affiliate links, which means I may earn a commission if you click on the link and make a purchase. I only recommend products or services that I personally use and believe will add value to my readers. Your support is appreciated!

بارہمولہ، 13 جولائی

پولیس نے پٹن کے پلہالن علاقے میں مہنگے داموں پیٹرول بیچنے میں ملوث ایک دکاندار کو گرفتار کیا۔

ایک پولیس اہلکار نے بتایا کہ مہراج الدین میر ولد غلام محی الدین میر تانترائے پورہ پلہالن کو زیادہ نرخوں پر پٹرول اور ڈیزل فروخت کرنے پر گرفتار کیا گیا، جبکہ 187 لیٹر پٹرول اور ڈیزل برآمد ہوا۔

Share This Article