عراق میں لاپتہ 39 ہندوستانیوں کی موت کی تصدیق :سشما

Disclosure: This website may contain affiliate links, which means I may earn a commission if you click on the link and make a purchase. I only recommend products or services that I personally use and believe will add value to my readers. Your support is appreciated!
UNI

نئی دہلی، 20 مارچ : وزیر خارجہ سشما سوراج نے آج پارلیمنٹ کو مطلع کیا کہ عراق کے موصل سے اگست 2014 میں اغوا 39 ہندوستانیوں کی موت ہو چکی ہے اور حکومت ان کے باقیات کو لائے گی۔

مسز سوراج نے راجیہ سبھا میں اپنے بیان میں کہا کہ سبھی باقیات کا ڈی این اے جانچ سے کل اس بات کی تصدیق ہوگئی ہے کہ ساڑھے تین سال سے لاپتہ 39 ہندوستانیوں کی موت ہو چکی ہے۔
مرنے والوں میں 31 پنجاب، چار ہماچل پردیش اور باقی بہار اور مغربی بنگال کے تھے۔

(یواین آئی)

Share This Article
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے