یوروپی یونین کی روس اور چین کیلئے ایک سی پالیسی ہو: مرکل

UNI

وارسا، 20 مارچ: جرمنی کی چانسلر انجیلا مرکل نے کہا ہے کہ یوروپی یونین کی چین اور روس کیلئےایک سی پالیسی ہونی چاہئے۔

محترمہ مرکل نے پولینڈ کے وزیر اعظم م متاؤسیج موراوچي کے ساتھ وارسا میں ایک مشترکہ کانفرنس میں کہا’’روس اور چین کے تئیں ہماری ایک سی پالیسی ہونی انتہائی ضروری ہے‘‘۔

انہوں نے یہ بھی کہا کہ ان کی حکومت کے لئے صرف یوروزون کا ہی نہیں بلکہ پورے یوروپی یونین کا مستقبل اہم ہے

(یواین آئی)

Share This Article
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے