صفا کدل میں شہری نے دریائے جہلم میں چھلانگ لگا دی، بچاﺅ آپریشن جاری

By
1 Min Read
Disclosure: This website may contain affiliate links, which means I may earn a commission if you click on the link and make a purchase. I only recommend products or services that I personally use and believe will add value to my readers. Your support is appreciated!

سرینگر /29فروری / ٹی آئی نیوز

سرینگر کے صفا کدل علاقے میں ایک شہری نے دریائے جہلم میں چھلانگ لگائی جس کے بعد بچاﺅ آپریشن بڑے پیمانے پر شروع کر دیا گیا ہے

معلوم ہوا ہے کہ صفا کدل پل کے قریب ایک عدم شناخت شخص نے دریائے جہلم میں چھلانگ لگا دی ہے۔

خبر پھیلتے ہی وہاں رویر پولیس اور دیگر لوگوں نے بچاﺅ آپریشن شروع کر دیا جو آخر ی اطلاع ملنے تک جاری ہے

Share This Article