پلوامہ /29فروری
آر ی ہل پلوامہ میں ایک پولیس اہلکار اس وقت زخمی ہو ا جب اس کے بندوق سے اچانک گولی نکلی ۔
معلوم ہوا ہے کہ پولیس اہلکار جس کی شناخت جہانگیر احمد خان کے بطور ہوئی کی سروس رائفل سے اچانک گولی نکلی اور وہ اس کے پیر ر جا لگی جس کے نتیجے میں وہ زخمی ہو گیا ۔ زخمی پولیس اہلکار کو علاج کیلئے نزدیکی اسپتال منتقل کیا گیا
پولیس نے بتایا کہ معاملے کی تحقیقات جاری ہے

