باستخدام هذا الموقع ، فإنك توافق على سياسة الخصوصية و شروط الاستخدام .
Accept
Ultimate Blogging ChampionshipUltimate Blogging ChampionshipUltimate Blogging Championship
Reading: سرحدوں پر تازہ کشیدگی ہند پاک تعلقات میں بہتری کیلئے تباہ کن ثابت ہو گی /نرملا سیتا رامن
Share
Notification Show More
Font ResizerAa
Ultimate Blogging ChampionshipUltimate Blogging Championship
Font ResizerAa
Have an existing account? Sign In
Follow US
  • Home
  • ملٹی میڈیا
  • کشمیر
  • سرینگر
  • جموں
  • بھارت
  • ایشیا
  • بین الاقوامی
  • سیاست
  • خصوصی رپورٹ
  • کھیل
  • کاروبار
  • رائے
  • اداریہ
  • تعلیم
  • روزگار نیوز
  • آج کا اخبار
© 2022 Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
تازہ ترین

سرحدوں پر تازہ کشیدگی ہند پاک تعلقات میں بہتری کیلئے تباہ کن ثابت ہو گی /نرملا سیتا رامن

Last updated: جون 5, 2018 9:11 شام
8 سال ago
Share
SHARE

پاکستان کے ساتھ پرامن تعلقات پہلی ترجیح ، کشیدگی کے ماحول میں مذاکرات نہیں

سرینگر /05جون / سرحدوں پر جاری کشیدگی کے بیچ مرکزی وزیر دفاع نے پاکستان پر واضح کیا ہے کہ شدت پسندی اور مذاکرات ایک ساتھ نہیں چل سکتے ہیں ۔ وزیر دفاع نے دو ٹوک الفاظ میں واضح کردیا کہ امن کا جواب امن سے ملے گا تو بات آگے بڑھے گی کیونکہ بقول انکے کشیدگی کے ماحول میں امن مذاکرات کامیاب نہیں ہوتے ہیں۔پڑوسی ممالک بالخصوص پاکستان کے ساتھ پرامن تعلقات کو حکومت کی پہلی ترجیح قرار دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بھارت عالمی سطح پر امن اور ترقی کیلئے اپنا کردار ادا کرنے کیلئے تیار ہے۔کرنٹ نیو آف انڈیا کے مطابق نئی دہلی میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مرکزی وزیر دفاع نرملا سیتا رامن نے سرحدوں پر تازہ کشیدگی کو بات چیت کیلئے تباہ کن قرار دیتے ہوئے سوالیہ انداز میں کہا کہ جب سرحدوں پر گولے گرتے ہوں تو میز پر نتیجہ خیز مذاکرات کی امید نہیں کی جاسکتی ہے۔انہوں نے کہا کہ ہمیں مل کر دہشت گردی کے خلاف لڑنا ہوگا تاہم امن مذاکرات کیلئے ماحول تیار کیا جاسکے۔پاکستانی قیادت کے ساتھ بہتر تعلقات کو بھی اولین ترجیح قرار دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہم چاہتے ہیں کہ دونوں ممالک کے درمیان پر امن فضا میں مذاکرات ہوں اور ان مزاکرات کے ذریعے ہم تصفیہ طلب مسائل کے نتائج تک پہنچ سکیں۔انہوں نے نے کہا کہ پڑوسی ممالک میں پاکستان کے ساتھ ساتھ چین اور بنگلہ دیش بھی ہیں جن کے ساتھ تعلقات کو فروغ دینے کی ضرورت ہے۔ان کا کہنا تھا کہ بھارت پاکستان کے ساتھ اچھے تعلقات کا خواہشمند ہے اور اس کو دیکھتے ہوئے دونوں ممالک کے درمیان مذاکراتی عمل کو جاری رکھنے کا فیصلہ لیا گیا ہے۔انہوں نے کہا کہ بھارت نے پاکستان پر صاف کردیا ہے کہ اس کی سرزمین سے بھارت مخالف دہشت گردی کو بند کرنا ہوگا۔انہوں نے کہا کہ سرحد پر دہشت گردی کا خاتمہ کرنے کیلئے پاکستان کو اقدامات اٹھانے ہی ہونگے۔نرملا سیتا رامن کا کہنا تھا کہ نریندر مودی نے اپنے پاکستانی ہم منصب کو بھی یہ بات صاف کردی ہے کہ دونوں ممالک کے درمیان تعلقات کو معمول پر لانے کیلئے دہشت گردی کا خاتمہ ناگزیر ہے۔واضح رہے کہ قریب ایک ماہ کی خاموشی کے بعد لائین آف کنٹرول پر پاکستانی افواج نے ایک بار پھر جنگ بندی محاہدے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے بھارتی چوکیوں کو نشانہ بنایا تاہم پاکستانی فائرنگ کے نتیجے میں کسی جانی یا مالی نقصان کی کوئی طلاع نہیں ہیں تاہم سرحد پر تناو کا ماحول بنا ہوا ہے۔

You Might Also Like

میلہ ماتا کھیر بھوانی میں عقیدت مندوں کی بھاری شرکت ایک اچھا پیغام ہے:منوج سنہا
کشمیرمیں موسم میں بتدریج بہتری درج، شبانہ درجہ حرارت میں گراوٹ ریکارڈ
وائس چانسلرJNU جگدیش کمار؛ چیئرمین یونیورسٹی گرانٹس کمیشن مقرر
راجوری میں فوڈ پوائزننگ کا معاملہ ؛ بزرگ شہری از جاں ، سات افراد اسپتال میں زیر علاج
لیہہ میں المناک حادثہ،JCO سمیت 5 فوجی اہلکار ازجاں
Share This Article
Facebook Email Print
Previous Article متنازع آبی منصوبے؛ عالمی بینک کا پاکستان کو کیس واپس لینے کاتجویز /پاکستانی افسر
Next Article بین الاقوامی سرحد پر اکھنور سیکٹر میں ایک بار پھر ہند پاک افواج پھر آمنے سامنے

تابعنا

اعثر علينا على الوسائط الاجتماعية
FacebookLike
XFollow
YoutubeSubscribe
TelegramFollow

النشرة الأسبوعية

اشترك في النشرة الإخبارية لدينا للحصول على أحدث مقالاتنا على الفور!
[mc4wp_form]
أخبار شعبية
تازہ ترینکشمیر

کپوارہ کے لاپتہ لڑکے کی جھلسی ہوئی لاش بر آمد

By
8 سال ago
ارلیمنٹ سرمائی اجلاس : منموہن سنگھ کے موضوع پر راجیہ سبھا کی کارروائی پھر ہنگامہ کی نذر ، 27 دسمبر تک ملتوی
ملی ٹنٹ در اندازی کیس: جموں خطے میں 10مقامات پر این آئی اے کے چھاپے
چاڈورہ اور چرار شریف میں آتشزدگی کی وارداتوں میں رہائشی مکان ، تین گاو خانے خاکستر ، ایک درجن مویشی ہلاک
دن میں ہلکی دھوپ اور رات میں مطلع صا ف، شمال وجنوب درجہ حرارت میں مزید کمی ریکارڈ
- الإعلانات -
Ad imageAd image
حالات فيروس كورونا العالمية

Confirmed

0

Death

0

معلومات اكثر: إحصائيات كوفيد -19
about us

نحن نؤثر على 20 مليون مستخدم ونعتبر شبكة أخبار الأعمال والتكنولوجيا رقم واحد على هذا الكوكب.

تجدنا على مواقع التواصل الاجتماعي

© Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
انضم إلينا!
اشترك في النشرة الإخبارية لدينا ولا تفوت آخر الأخبار والبودكاست وما إلى ذلك.
[mc4wp_form]
صفر بريد مزعج ، إلغاء الاشتراك في أي وقت.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?