باستخدام هذا الموقع ، فإنك توافق على سياسة الخصوصية و شروط الاستخدام .
Accept
Ultimate Blogging ChampionshipUltimate Blogging ChampionshipUltimate Blogging Championship
Reading: بارہمولہ میں زلزلہ کے ہلکے جھٹکے محسوس ، کوئی جانی یا مالی نقصان نہیں
Share
Notification Show More
Font ResizerAa
Ultimate Blogging ChampionshipUltimate Blogging Championship
Font ResizerAa
Have an existing account? Sign In
Follow US
  • Home
  • ملٹی میڈیا
  • کشمیر
  • سرینگر
  • جموں
  • بھارت
  • ایشیا
  • بین الاقوامی
  • سیاست
  • خصوصی رپورٹ
  • کھیل
  • کاروبار
  • رائے
  • اداریہ
  • تعلیم
  • روزگار نیوز
  • آج کا اخبار
© 2022 Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
تازہ ترینکشمیرملٹی میڈیا

بارہمولہ میں زلزلہ کے ہلکے جھٹکے محسوس ، کوئی جانی یا مالی نقصان نہیں

Last updated: جولائی 13, 2026 12:47 شام
2 ہفتے ago
Share
Graphic shows large earthquake logo over broken earth and Richter scale reading
SHARE

رپورٹ: مجید شیری

شمالی ضلع بارہمولہ میں سوموار کی علی الصبح ریکٹر اسکیل پر 3.6 شدت کا ہلکا زلزلہ محسوس کیا گیا، جس سے علاقے کے مختلف حصوں میں لوگوں میں کچھ دیر کیلئے خوف و ہراس پھیل گیا۔ تاہم ابتدائی اطلاعات کے مطابق کسی بھی قسم کے جانی یا مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔

نیشنل سینٹر فار سیسمولوجی کے مطابق زلزلہ رات 2 بجے آیا، جس کی گہرائی زمین کے اندر 10 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی۔ ادارے کی جانب سے جاری کردہ معلومات کے مطابق زلزلے کا مرکز ضلع بارہمولہ کے علاقے میں تھا۔

زلزلے کے جھٹکے محسوس ہوتے ہی کئی مقامات پر لوگ احتیاطاً اپنے گھروں سے باہر نکل آئے۔ اگرچہ زلزلے کی شدت زیادہ نہیں تھی، تاہم رات کے وقت آنے والے جھٹکوں نے لوگوں کو تشویش میں مبتلا کر دیا۔

You Might Also Like

26جنوری کی تقاریب:سیکورٹی انتظامات سخت ،سرینگر اور جموں میں ڈرونوں سے ہوگی نگرانی
سینئر فوجی آفیسر نے راجوری، پونچھ میں کنٹرول لائن کے ساتھ سیکورٹی صورتحال کا جائزہ لیا
منوج سنہا کا معروف صنعت کار رتن ٹاٹا کے انتقال پر اظہار غم
سرینگر سے بڈگا تک سپدن ،خمانی چوک روٹ پر چلنے والی گاڑیاں لوگوں کیلئے درد سر
علیل والد سے ملنے کیلئے انجینئر رشید کی ایک ہفتے کی عبوری ضمانت منظور
Share This Article
Facebook Email Print
Previous Article سالانہ امرناتھ یاترا جاری : 7,754 یاتری پر مشتمل تازہ قافلہ جموں سے کشمیر روانہ
Next Article رام بن میں امرناتھ یاتریوں کے قافلے کو حادثہ، 18 یاتری زخمی، زخمیوں کی حالت مستحکم

تابعنا

اعثر علينا على الوسائط الاجتماعية
FacebookLike
XFollow
YoutubeSubscribe
TelegramFollow

النشرة الأسبوعية

اشترك في النشرة الإخبارية لدينا للحصول على أحدث مقالاتنا على الفور!
[mc4wp_form]
أخبار شعبية
تازہ ترینسرینگرملٹی میڈیا

سرینگر لوک سبھا سیٹ کی پولنگ کے لئے تمام تر انتظامات کئے گئے ہیں: ضلع مجسٹریٹ

By
2 سال ago
23 سالہ نوجوان شرنز آبشار میں پھسل کر جاں بحق
سرینگر میں آستان نقب زنوں کے نشانے پررحباب صاحب عالی کدل میں چوری ، پولیس نے کیا کیس درج
ریاستی درجہ کی بحالی کیلئے احتجاج محض ڈرامہ ہے، بی جے پی شامل نہیں ہوگی/ سنیل شرما
کٹھوعہ آبروریزی وقتل کیس:عدالت نے گواہان کے پیشگی نام وکلاءصفائی کوبتانے کا حکم دیا
- الإعلانات -
Ad imageAd image
حالات فيروس كورونا العالمية

Confirmed

0

Death

0

معلومات اكثر: إحصائيات كوفيد -19
about us

نحن نؤثر على 20 مليون مستخدم ونعتبر شبكة أخبار الأعمال والتكنولوجيا رقم واحد على هذا الكوكب.

تجدنا على مواقع التواصل الاجتماعي

© Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
انضم إلينا!
اشترك في النشرة الإخبارية لدينا ولا تفوت آخر الأخبار والبودكاست وما إلى ذلك.
[mc4wp_form]
صفر بريد مزعج ، إلغاء الاشتراك في أي وقت.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?