راجناتھ نےاسٹرلائٹرپولس گولےباری پررپورٹ مانگی

By
1 Min Read
Disclosure: This website may contain affiliate links, which means I may earn a commission if you click on the link and make a purchase. I only recommend products or services that I personally use and believe will add value to my readers. Your support is appreciated!

راجناتھ نےاسٹرلائٹرپولس گولےباری پررپورٹ مانگی

نئی دہلی،23 :مئیمرکزی وزیر داخلہ راجناتھ سنگھ نے تمل ناڈو کے توتیکورین ضلع ویدانتاا سٹرلائٹ تانبے کے پلانٹ کے مظاہرین پر پولیس فائرنگ سےہوئی ا موات پر ریاستی حکومت سے ایک رپورٹ طلب کی ہے۔
وزارت داخلہ کے ایک اہلکار نے کہا کہ مسٹر سنگھ نے ریاستی حکومت سے آج اس واقعےپررپورٹ دینےکوکہاہے۔
کل ہوئی فائرنگ میں 11 افراد ہلاک اور 50 سے زائد زخمی ہوگئےتھے۔تین ماہ سے زائد عرصے سےاس پلانٹ کے خلاف احتجاج کرنے والے مظاہرین کے پر تشدد ہونے پر پولیس نے صورتحال کو کنٹرول کرنے کے لئے فائرنگ کی تھی۔
یواین آئی۔

Share This Article