روزنامہ تعمیل ارشاد کے ملٹی میڈیا رپورٹر برائے پٹن ساحل نظیر وانی کے مامو جان غلام محمد بٹ عرف گلہ کاک / گل شاہین ساکنہ کنستھ کالونی سنگھ پورہ پٹن اس دنیائے فانی سے انتقال کرکے خالق حقیقی سے جا ملے
انا للہ وانا اللہ راجعون
ادارہ مرحوم کے انتقال پر گہرے صدمے کا اظہار کرتے ہوئے اللہ تعالیٰ سے دعا گو ہے کہ مرحوم کو جنت الفردوس میںجگہ دیں او ر لواحقین کو صدمہ عظیم برداشت کرنے کی توفیق بخشے ۔۔ ( آمین )

