خصوصی ویڈیو انٹرویو: ابرار احمد خان صدر بٹہ مالو ٹریڈرزایسوسی ایشن کی کے پی ایس ملٹی میڈیا کے ساتھ خصوصی بات چیت

By
1 Min Read
Disclosure: This website may contain affiliate links, which means I may earn a commission if you click on the link and make a purchase. I only recommend products or services that I personally use and believe will add value to my readers. Your support is appreciated!

شمال مشرق انڈسٹریل ڈیو لپیمنٹ پیکج کو ریاست تک وسعت دی گئی

پالیسی اینڈ پرموشن محکمہ نے ڈیولپمنٹ سکیم کے دائرے کار کو جموں وکشمیر تک بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے پانچ برسوں کے لیے صنعتی یونٹوں کی خاطر ٹرانسپورٹ اور روزگار مراعات جموں و کشمیر میں تیز تر اقتصادی اور صنعتی ترقی کے لیے اسے اہم قدم مانا جا رہا ہے سنہ 2017 میں ایک نئی سکیم متعارف کی گئی تھی، جس کے تحت شمال مشرق ریاستوں کے صرف تین فوائد ہی ریاست جموں و کشمیر تک محدود رکھے گئے تھےسرمایہ کاری کو بڑھانے اور نئے صنعت کاروں کو راغب کرنے کے لیے اس نئی صنعتی پالیسی کو اہم قدم کے طور مانا جارہا ہے۔

Share This Article