حاجن واقعہ:لوگ افواہوں پرتوجہ نہ دیں :پولیس

Disclosure: This website may contain affiliate links, which means I may earn a commission if you click on the link and make a purchase. I only recommend products or services that I personally use and believe will add value to my readers. Your support is appreciated!

سرینگر:ریاستی پولیس نے حاجن واقعہ سے متعلق ایک تحریری بیان جاری کیا ہے کہ ،جس میں لوگوں سے کہا گیا ہے کہ وہ افواہوںپر توجہ نہ دیں ۔پولیس ترجمان نے کہا کہ میڈ یا کے بعض سیکشنز جن میں زیادہ ترسائبر پلیٹ فارمز نے حاجن واقعہ سے متعلق خبر کو صحیح طریقے سے پیش نہیں کیا ۔

پولیس ترجمان نے بتایا کہ اس طرح کی ند نیتی پر مبنی مہم سے یہ صاف ظاہر ہوتا ہے کہ فساد ساز حالات کو خراب کرنے کی کوشش کررہے ہیں۔پولیس ترجمان نے بتایا کہ عام لوگوں سے گزارش کی جارہی ہے کہ وہ ایسی افواہوں پر توجہ نہ دیں ۔

Share This Article
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے