ضروری مرمت کے پیش نظر سرینگر جموں شاہراہ ٹریفک کی آمد رفت کیلئے بند

By
1 Min Read
Disclosure: This website may contain affiliate links, which means I may earn a commission if you click on the link and make a purchase. I only recommend products or services that I personally use and believe will add value to my readers. Your support is appreciated!

سرینگر /07اپریل / ٹی آئی نیوز

ضروری مرمت کے پیش نظر سرینگر جموں شاہراہ پر ٹریفک کی آمد رفت جمعہ کو بند رہی ۔ ادھر ٹریفک حکام کے مطابق سنیچروار کو موسم ساز گار رہنے کی صورت میں گاڑیوں کو دونوں اطراف سے چلنے کی اجازت ہو گی ۔
خیال رہے کہ ایس ایس پی ٹریفک پولیس رام بن کی جانب سے پہلے ہی حکمنامہ جاری کیا گیا تھا جس میں انہوں نے کہا تھا کہ سرینگر جموں شاہراہ ضروری مرمت کے پیش نظر 7اپریل کی صبح سے 8اپریل کی صبح تک ٹریفک کی آمد رفت کیلئے بند رہے گی

Share This Article