دہشت گردی کے خلاف لڑائی کسی مذہب کے خلاف نہیں: مودی

Disclosure: This website may contain affiliate links, which means I may earn a commission if you click on the link and make a purchase. I only recommend products or services that I personally use and believe will add value to my readers. Your support is appreciated!
 نئی دہلی، یکم مارچ (یواین آئی) وزیراعظم نریندر مودی نے آج کہا کہ بنیاد پرستی اور دہشت گردی کے خلاف لڑائی کسی خاص مذہب کے خلاف نہیں بلکہ یہ لڑائی منفی ‘ذہنیت’ کے خلاف ہے۔

مسٹر مودی نے یہاں منعقد ایک تقریب میں یہ بات کہی۔
انہوں نے کہا کہ جو لوگ تشدد کا راستہ اختیار کرتے ہیں اور مذہب کی حفاظت کا وعدہ کرتے ہیں وہ اصل میں اپنے مذہب کو نقصان پہنچاتے ہیں۔

Share This Article
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے