باستخدام هذا الموقع ، فإنك توافق على سياسة الخصوصية و شروط الاستخدام .
Accept
Ultimate Blogging ChampionshipUltimate Blogging ChampionshipUltimate Blogging Championship
Reading: جے کے بینک کے سابق جنرل منیجر او این کھجوریہ کے انتقال پر چیئرمین کا اظہار تعزیت
Share
Notification Show More
Font ResizerAa
Ultimate Blogging ChampionshipUltimate Blogging Championship
Font ResizerAa
Have an existing account? Sign In
Follow US
  • Home
  • ملٹی میڈیا
  • کشمیر
  • سرینگر
  • جموں
  • بھارت
  • ایشیا
  • بین الاقوامی
  • سیاست
  • خصوصی رپورٹ
  • کھیل
  • کاروبار
  • رائے
  • اداریہ
  • تعلیم
  • روزگار نیوز
  • آج کا اخبار
© 2022 Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
تازہ ترینجموں

جے کے بینک کے سابق جنرل منیجر او این کھجوریہ کے انتقال پر چیئرمین کا اظہار تعزیت

Last updated: مارچ 17, 2020 6:32 شام
6 سال ago
Share
SHARE

سرینگر / 17مارچ: جموں و کشمیر بینک کی طرف سے آج بینک کے سابق جنرل منیجر او این کھجوریہ کے انتقال پر ایک تعزیتی اجلاس منعقد ہوا جسکی صدارت بینک کے چیئرمین و منیجنگ ڈایئریکٹر راجیش کمار چھبر نے کی۔ بینک کے کارپوریٹ آفس پر بلائے گئے اس تعزیتی اجلاس میں مرحوم کی بینک کے تئیں اُنکی اعلیٰ خدمات کو کافی سراہا گیا۔ چیئرمین نے کہا کہ مرحوم نے تقریباً تین دہائیوں تک بینک میں اپنی اعلیٰ خدمات انجام دیں اور 1996-97میں وہ بحیثیت جنرل منیجر بینک سے ریٹائر ہوئے ۔ چیئرمین نے کہا کہ میں جے کے بینک فیملی کی جانب سے لواحقین کو اظہار تعزیت پیش کرتا ہوں ۔

You Might Also Like

کولگام میں ضمانت پر رہا نوجوان پر نظر رکھنے کے لئے جی پی ایس ٹریکنگ کا استعمال
بائیڈن کے ساتھ مل کر امریکا میں ایک نئے دور کی بنیاد رکھیں گے؛ بائیڈن صلاحیت رکھتے ہیں کہ ملک کو درپیش تمام رکاوٹوں کو دور کر دیں/ کمالا ہیرس
گھبرانے کے بجائے لوگوں کو احتیاط برتنے کی ضرورت /ڈپٹی کمشنر سرینگر
نیشنل کانفرنس لیڈران تلہ ملہ (کھیر بھوانی) جاکر پنڈت برادری سے ملے
متحدہ عرب امارات اور دیگر خلیجی ممالک میں رمضان المبارک کے آغاز اور عید الفطر کی تاریخوں کا 2 ماہ قبل ہی اعلان کر دیا گیا
Share This Article
Facebook Email Print
Previous Article ہندوپاک کے درمیان سرحدی کشیدگی برابر جاری ، پونچھ کے منکوٹ اور مینڈھر سیکٹروں میں آرپار گولہ باری
Next Article کشمیر میں کورونا وائرس کا خوف، سرینگر کے تاریخی تجارتی مرکز میں چہل پہل میں کمی
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تابعنا

اعثر علينا على الوسائط الاجتماعية
FacebookLike
XFollow
YoutubeSubscribe
TelegramFollow

النشرة الأسبوعية

اشترك في النشرة الإخبارية لدينا للحصول على أحدث مقالاتنا على الفور!
[mc4wp_form]
أخبار شعبية
تازہ ترینخصوصی رپورٹکشمیر

سرینگر جموں شاہراہ بند ،صوبائی انتظامیہ قیمتوں کو اعتدال میں رکھنے میں ناکام

By
6 سال ago
ویڈیو: پیلز کانفرنس 87 نشستوں پر اپنے امیدوار کھڑ ے کریں گی: سجاد غنی لون
میانما رقتل عام  مسلم ممالک کا امتحان، طیب اُردو گان کو سلام 
وادی میں اعلیٰ درجے کے گوشت کی قیمت پر غیر معیاری گوشت فراخت کیا جارہا ہے
سرینگر ہوائی اڈے پر فضائی ٹریفک بحال
- الإعلانات -
Ad imageAd image
حالات فيروس كورونا العالمية

Confirmed

0

Death

0

معلومات اكثر: إحصائيات كوفيد -19
about us

نحن نؤثر على 20 مليون مستخدم ونعتبر شبكة أخبار الأعمال والتكنولوجيا رقم واحد على هذا الكوكب.

تجدنا على مواقع التواصل الاجتماعي

© Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
انضم إلينا!
اشترك في النشرة الإخبارية لدينا ولا تفوت آخر الأخبار والبودكاست وما إلى ذلك.
[mc4wp_form]
صفر بريد مزعج ، إلغاء الاشتراك في أي وقت.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?