باستخدام هذا الموقع ، فإنك توافق على سياسة الخصوصية و شروط الاستخدام .
Accept
Ultimate Blogging ChampionshipUltimate Blogging ChampionshipUltimate Blogging Championship
Reading: جموں کشمیر پریس ایسوسی ایشن نے ورلڈپریس ڈے منانے سے کیا انکار
Share
Notification Show More
Font ResizerAa
Ultimate Blogging ChampionshipUltimate Blogging Championship
Font ResizerAa
Have an existing account? Sign In
Follow US
  • Home
  • ملٹی میڈیا
  • کشمیر
  • سرینگر
  • جموں
  • بھارت
  • ایشیا
  • بین الاقوامی
  • سیاست
  • خصوصی رپورٹ
  • کھیل
  • کاروبار
  • رائے
  • اداریہ
  • تعلیم
  • روزگار نیوز
  • آج کا اخبار
© 2022 Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
تازہ ترین

جموں کشمیر پریس ایسوسی ایشن نے ورلڈپریس ڈے منانے سے کیا انکار

Last updated: مئی 4, 2017 4:45 شام
9 سال ago
Share
SHARE

جموں کشمیر پریس ایسوسی ایشن نے ورلڈ پریس ڈے منانے سے انکارکیا ہے۔ایسوسی ایشن کاماننا ہے کہ ریاستی انفامیشن نے پریس سے جڑے افراد کو اشتہارات دینے سے قاصر رکھا ہے۔اوراس پیشے سے جڑے افراد روزی روٹی کے لئے محتاج ہوگئے ہیں۔ حالانکہ ریاست میں کئی دھایؤں سے نامساعد حالات کے دوران ذرائع ابلاغ سے جڑے تقریباً 11افرادمارے گئے ہیں۔پریس برادری کے مطابق ورلڈ پریس ڈے دنیا کے تمام صحافیوں کے ساتھ اپنے مشکلات بیان کرنے کے لئے منایا جاتا ہے اور ریاست میں صحافی برادری کوگوں نا گوں مشکلات سے دچار ہونا پڑتا ہے۔ اورحکومت صحافی اور صحافت کو تحفظ دینے میں ناکام ہوگئی ہے۔

You Might Also Like

اپنی پارٹی نے انتخابی منشور جاری کیا،سردیوں میں 5 سو یونٹ مفت بجلی کی فراہمی کا وعدہ
راجستھان میں پلازما تھیرپی سے کورونا کے مریضوں کے علاج کی تیاریاں مکمل :شرما
پونچھ کے مین بازار کا اچانک محاصرہ اور تلاشیاں
کشمیر بھر میں طالب علموں کی طرف سے احتجاج
حج 2023کی ادائیگی کیلئے سرینگر کے حج ہاوس سے عازمین کا پہلا قافلہ روانہ
Share This Article
Facebook Email Print
Previous Article بڈگام میں شبانہ چھاپوں ،گردفتاریوں کے خلاف مظاہرے
Next Article شوپیان کا ڈرائیور آزادی نعروں کے بیچ سپرد خاک
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تابعنا

اعثر علينا على الوسائط الاجتماعية
FacebookLike
XFollow
YoutubeSubscribe
TelegramFollow

النشرة الأسبوعية

اشترك في النشرة الإخبارية لدينا للحصول على أحدث مقالاتنا على الفور!
[mc4wp_form]
أخبار شعبية
تازہ ترینجموںملٹی میڈیا

لیفٹیننٹ گورنر نے مہلوک پورن کرشن بھٹ کی اہلیہ کو تقرری کا خط سونپا

By
4 سال ago
ویڈیو: آنگن واڑی ورکرس اور ہیلپرس اپنے مطالبات کو لیکر سرا پا احتجاج
250میگا واٹ آلسٹینگ گرڈ اسٹیشن فعال :نیا بجلی کٹوتی شیڈول عنقریب مرتب ہوگا :حکام
حد متارکہ پربھارت کی فائرنگ سے خاتون سمیت 2شہری زخمی:پاکستان
گلمرگ اور سونہ مرگ سمیت دیگر بالائی علاقوں میں ہلکی برفباری ، میدانوں میں رم جم بارشیں
- الإعلانات -
Ad imageAd image
حالات فيروس كورونا العالمية

Confirmed

0

Death

0

معلومات اكثر: إحصائيات كوفيد -19
about us

نحن نؤثر على 20 مليون مستخدم ونعتبر شبكة أخبار الأعمال والتكنولوجيا رقم واحد على هذا الكوكب.

تجدنا على مواقع التواصل الاجتماعي

© Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
انضم إلينا!
اشترك في النشرة الإخبارية لدينا ولا تفوت آخر الأخبار والبودكاست وما إلى ذلك.
[mc4wp_form]
صفر بريد مزعج ، إلغاء الاشتراك في أي وقت.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?