جموں کشمیر میں اسمبلی انتخابات اگلے سال ماہ مارچ اپریل میں ہونے کی امید / اشوک کول

By
1 Min Read
Disclosure: This website may contain affiliate links, which means I may earn a commission if you click on the link and make a purchase. I only recommend products or services that I personally use and believe will add value to my readers. Your support is appreciated!

سرینگر /28ستمبر / ٹی آئی نیوز

بی جے پی کے سنیئر لیڈر اور جنرل سکریٹری اشوک کول نے کہا کہ جموں کشمیر میں اسمبلی انتخابات اگلے سال مارچ اپریل میںہونے کی امید ہے ۔
انہوںنے کہا کہ اس سال 25 نومبر میں حتمی برقی فہرست کی اشاعت کے بعد جموں و کشمیر میں انتخابات اگلے سال مارچ اپریل میں ہونے کی امید ہے۔کول نے کہا کہ جنوری اور فروری موسمی حالات کی وجہ سے جموں و کشمیر میں انتخابات کے لیے موزوں نہیں ہیں اور یہ ظاہر ہے کہ انتخابات اگلے سال مارچ اپریل میں ہوں گے۔
انہوں نے یہ بات بانڈی پورہ میںمیڈیا نمائندوں کے ساتھ بات کرتے ہوئے کہی

Share This Article