باستخدام هذا الموقع ، فإنك توافق على سياسة الخصوصية و شروط الاستخدام .
Accept
Ultimate Blogging ChampionshipUltimate Blogging ChampionshipUltimate Blogging Championship
Reading: جموں وکشمیر کے لوگ پی ڈی پی ، نیشنل کانفرنس اور کانگریس کو منہ توڑ جواب دیں گے :ترون چگھ
Share
Notification Show More
Font ResizerAa
Ultimate Blogging ChampionshipUltimate Blogging Championship
Font ResizerAa
Have an existing account? Sign In
Follow US
  • Home
  • ملٹی میڈیا
  • کشمیر
  • سرینگر
  • جموں
  • بھارت
  • ایشیا
  • بین الاقوامی
  • سیاست
  • خصوصی رپورٹ
  • کھیل
  • کاروبار
  • رائے
  • اداریہ
  • تعلیم
  • روزگار نیوز
  • آج کا اخبار
© 2022 Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
تازہ ترینجموںملٹی میڈیا

جموں وکشمیر کے لوگ پی ڈی پی ، نیشنل کانفرنس اور کانگریس کو منہ توڑ جواب دیں گے :ترون چگھ

Last updated: اپریل 20, 2024 9:36 شام
2 سال ago
Share
SHARE

جموں،20اپریل

بھارتیہ جنتاپارٹی کے قومی جنرل سیکریٹری اور جموں وکشمیر انچارج ترون چگھ نے ہفتے کے روز کہاکہ بی جے پی پوری طاقت کے ساتھ الیکشن لڑ رہی ہے

انہوں نے کہاکہ جموں وکشمیر کے لوگ عبداللہ ، مفتی اور نہرو گاندھی خاندانی جماعتوں کو منہ توڑ جواب دیں گے۔
ان باتوں کا اظہار موصوف نے جموں میں نامہ نگاروں سے بات چیت کے دوران کیا۔

انہوں نے کہاکہ پہلے مرحلے کے انتخابات کے دوران جموں وکشمیر کے ادھم پور پارلیمانی نشست پر بھی ووٹ ڈالے گئے ۔
موصوف جنرل سیکریٹری نے کہاکہ بھارتیہ جنتاپارٹی پارلیمانی چناو کے دوران واحد بڑی پارٹی کے طورپر ابھر کر سامنے آئے گی۔
ان کے مطابق بھاجپا پوری طاقت اور قوت کے ساتھ الیکشن لڑ رہی ہے۔

ترون چگھ نے کہاکہ جموں وکشمیر کے لوگ تینوں خاندانی جماعتوں کو منہ توڑ جواب دیں گے۔
انہوں نے مزید بتایا کہ پی ڈی پی، نیشنل کانفرنس اور کانگریس پھر سے جموں وکشمیر کو 370کی زنجیروں میں دیکھنا چاہتے ہیں تاہم ان کا یہ خواب کھبی بھی شرمندہ تعبیر نہیں ہوگا۔

بھاجپا جنرل سیکریٹری کا کہنا تھا کہ تینوں خاندانوں نے جموں وکشمیر کا بیڑا غرق کیا ، بھائی کو بھائی سے لڑوایا تاہم اس بار یہاں کے لوگ انہیں کرارا جواب دیں گے۔

انہوں نے کہاکہ بی جے پی لوک سبھا انتخابات میں تیسری دفعہ بھی جیت حاصل کرکے مرکز میں حکومت بنانے میں کامیاب ہو جائے گی۔

You Might Also Like

امیت شاہ کی صدارت میںسری نگر میں اعلیٰ سطحی سیکورٹی میٹنگ منعقد
پاکستانی رینجرس ملی ٹنٹوں کو اس طرف دھکیلنے میں ملوث :دفاعی ترجمان
عمرہ زائرین کورونا ویکسین سے مستثنیٰ رکھا گیا ہے ؛ رمضان المبارک میں مقامات مبارکہ کی زیارت سے متعلق سعودی وزارت حج کافیصلہ
شمالی کشمیر :ٹریفک حادثے میں پانچ فوجی اہلکار ،عام شہری زخمی
بھاری برفباری کے بعد چلہ کلان کے تیور مزید سخت ، اہلیان وادی کو مشکلات
Share This Article
Facebook Email Print
Previous Article ریاسی میں کمیں گاہ کا پردہ فاش، اسلحہ و گولہ بارود بر آمد:پولیس
Next Article ”وکست کشمیر کے بغیر وکست بھارت ممکن نہیں “ مقصد کو حاصل کرنے کیلئے اجتماعی کوششوں کی ضرورت / ہردیپ سنگھ پوری

تابعنا

اعثر علينا على الوسائط الاجتماعية
FacebookLike
XFollow
YoutubeSubscribe
TelegramFollow

النشرة الأسبوعية

اشترك في النشرة الإخبارية لدينا للحصول على أحدث مقالاتنا على الفور!
[mc4wp_form]
أخبار شعبية
تازہ ترین

شہری ہلاکتوں اور گرفتاریوں کے خلاف مزاحمتی کارکنان کا احتجاج

By
9 سال ago
مرکزی وزیر مملکت صنعت و حرفت کا دو روزہ دورہ اِختتام پذیر
سرینگر کا کمسن بچہ حاجن نہر میں ڈوب کر جاں بحق
سرکاری اسکولوںکے استحکام اور معیار تعلیم میں بہتری ، انتظامیہ کی توجہ ناگزیر/اعجاز خان
محمد الطاف راتھر چاٹوسہ کی والدہ کا انتقال
- الإعلانات -
Ad imageAd image
حالات فيروس كورونا العالمية

Confirmed

0

Death

0

معلومات اكثر: إحصائيات كوفيد -19
about us

نحن نؤثر على 20 مليون مستخدم ونعتبر شبكة أخبار الأعمال والتكنولوجيا رقم واحد على هذا الكوكب.

تجدنا على مواقع التواصل الاجتماعي

© Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
انضم إلينا!
اشترك في النشرة الإخبارية لدينا ولا تفوت آخر الأخبار والبودكاست وما إلى ذلك.
[mc4wp_form]
صفر بريد مزعج ، إلغاء الاشتراك في أي وقت.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?