ضلع بارہمولہ کے چاٹوسہ رفئیع آباد کے معروف سماجی کارکن محمد الطاف راتھر کی والدہ ماجدہ آج بعد نماز عصر اس دار فانی سے رحلت کرکے خالق حقیقی سے جاملیں ۔
لواحقین کی جانب سے اطلاع موصول ہوئی ہے کہ مرحومہ کا نماز جنازہ بعد نماز عشا نوبجےان کے آبائی گاوں میں انجام دیا جائے گا۔انشائ اللہ ۔
مرحومہ نیک سیرت اور ملنسار خاتون ہیں ۔اللہ تعالیٰ مرحومہ کی مغفرت فرمائے ۔

