جموں میں خاتون نے لگایا پولیس پرتشدد کا نشانہ بنانے کا الزام

Disclosure: This website may contain affiliate links, which means I may earn a commission if you click on the link and make a purchase. I only recommend products or services that I personally use and believe will add value to my readers. Your support is appreciated!

ایس ایچ کو کیا گیا لاین حاضر
جموں میں جواں سال خاتون کو تشدد کا نشانہ بنانے اور عصمت ریزی کرنے کے الزام میں لولیس نے ایس ایچ او کو لاین حاضر کردیا ہے۔انسانیت سوزایک واقعہ میں خاتون نے پولیس پر تشدد کا نشانہ بنانے اور عصمت ریزی کرنے کا الزام لگایا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او پولیس اسٹیشن کاناچک راجیش شرما نے مبینہ طور پر قیدی خاتون کو تشدد کا نشانہ بنایا اور اس کے ساتھ عصمت ریزی کی۔خاتون نے ایس ایچ او پر اس کی شرمگاہ نوچنے ،عصمت ریزی کرنے اور اور جسمانی طور تشدد کا نشانہ بنانے کا الزام لگایا ہے ۔خاتون نے اپنا بیان تحصیلدار مڑھ کے پاس قلم بند کرادیاہے۔

Share This Article
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے