بھوٹان کے وزیر اعظم کی راہل گاندھی سے ملاقات

By
1 Min Read
Disclosure: This website may contain affiliate links, which means I may earn a commission if you click on the link and make a purchase. I only recommend products or services that I personally use and believe will add value to my readers. Your support is appreciated!

بھوٹان کے وزیر اعظم کی راہل گاندھی سے ملاقات

نئی دہلی، 7 جولائی : ہندوستان کے دورے پر آئے بھوٹان کے وزیر اعظم داشو چھیرنگ توبگے نے ہفتہ کو کانگریس صدر راہل گاندھی سے یہاں ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کرکے دونوں ممالک کے درمیان تعلقات کو مزید بہترکرنے پر تبادلہ خیال کیا۔
مسٹر گاندھی نے ٹویٹ کر کے تفصیل بتاتے ہوئے کہا’’بھوٹان کے وزیر اعظم کے ساتھ آج میری ملاقات ہوئی۔ ہم نے دونوں ممالک کے تعلقات کو مضبوط بنانے سمیت مختلف معاملات پر تبادلہ خیال کیا‘‘۔
قابل ذکر ہے کہ بھوٹان کے وزیر اعظم توبگے تین روزہ ہندوستان دورے پر ہیں اور صدر، وزیر اعظم سمیت مختلف رہنماؤں سے ملاقات کر رہے ہیں۔
یو این آئی.

Share This Article