بانڈی پورہ میں آئی ای ڈی بر آمد ، بعد میں ناکارہ بنایا گیا

By
1 Min Read
Disclosure: This website may contain affiliate links, which means I may earn a commission if you click on the link and make a purchase. I only recommend products or services that I personally use and believe will add value to my readers. Your support is appreciated!

سرینگر /15 اکتوبر/ ٹی آئی نیوز

پولیس نے بانڈی پورہ کے آشٹنگو علاقے میں 16کلو وزنی آئی ای ڈی بر آمد کرکے ایک بڑے حادثے کو ٹال دیا
پولیس کے ایک سنیئر افسر نے اس کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ ایک مصدقہ اطلاع ملی تھی کہ آشٹنگو علاقے میں 16کلو وزنی آئی ای ڈی دھماکہ ایک گیس سلنڈر میں نصب کیا گیا جس کے بعد پولیس کی ٹیم جائے واردات پر پہنچ گئی جنہوں نے بم ڈسپوزل اسکارڈ کو طلب کیا ۔
انہوں نے بتایا کہ بی ڈی ایس کے اہلکاروں نے آئی ای ڈی کو ایک سنسان مقام پر پہنچا کر اسکو وہاں ناکارہ بنایا جس سے ایک بڑے حادثے کو رونما ہونے سے ٹال دیا گیا

Share This Article