باستخدام هذا الموقع ، فإنك توافق على سياسة الخصوصية و شروط الاستخدام .
Accept
Ultimate Blogging ChampionshipUltimate Blogging ChampionshipUltimate Blogging Championship
Reading: ڈوڈہ میں جواں سالہ گیند باز میچ کے دوران اچانک گر پڑنے کے بعد جاں بحق
Share
Notification Show More
Font ResizerAa
Ultimate Blogging ChampionshipUltimate Blogging Championship
Font ResizerAa
Have an existing account? Sign In
Follow US
  • Home
  • ملٹی میڈیا
  • کشمیر
  • سرینگر
  • جموں
  • بھارت
  • ایشیا
  • بین الاقوامی
  • سیاست
  • خصوصی رپورٹ
  • کھیل
  • کاروبار
  • رائے
  • اداریہ
  • تعلیم
  • روزگار نیوز
  • آج کا اخبار
© 2022 Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
تازہ ترینجموںملٹی میڈیا

ڈوڈہ میں جواں سالہ گیند باز میچ کے دوران اچانک گر پڑنے کے بعد جاں بحق

Last updated: جولائی 13, 2026 6:23 شام
2 ہفتے ago
Share
SHARE

ضلع ڈوڈہ میں ایک کرکٹ میچ کے دوران نوجوان کھلاڑی اچانک گر پڑا اور بعد ازاں اس کی موت واقع ہوگئی۔

عین شاہدین کے مطابق گندوہ تحصیل کے تھلوران اسپورٹس اسٹیڈیم میں جاری کرکٹ میچ کے دوران مذکورہ کھلاڑی بولنگ کرتے ہوئے اچانک میدان میں بے ہوش ہو کر گر پڑا۔ساتھی کھلاڑیوں اور مقامی افراد نے اسے فوری طور پر طبی امداد کیلئے قریبی اسپتال منتقل کیا، تاہم ڈاکٹروں نے اسے مردہ قرار دے دیا۔کھلاڑی کی شناخت سہیل احمد ساکنہ بھدرواہ کے طور پر ہوئی ہے۔

ادھر پولیس نے واقعہ کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ موت کی اصل وجہ کا ابھی تعین نہیں ہوسکا ہے۔ انہوں نے کہا کہ نعش کو قانونی و طبی کارروائی کے لیے اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ معاملے سے متعلق کیس درج کرکے تحقیقات شروع کردی گئی ہے ۔

You Might Also Like

گاڑی دودھ گنگا نالے میں جا گری ، خاتون لقمہ اجل ، دوسری زخمی
کتے کی دم پر پٹاخوں کی لڑی پھوڑنے والوں کے خلاف کاروائی ہوگی: جموں وکشمیر پولیس سربراہ
شبانہ سردیوں کا زور ، سرینگر میں رواں موسم کی سرد ترین رات درج ، آئندہ دنوں سردیوں میں مزید اضافہ کا امکان
پولیس لائینز پلوامہ میں پولیس اہلکار بے ہوش ہونے کے بعد فوت
لیفٹنٹ گورنر منوج سنہا نے یونیفائیڈ کمانڈ میٹنگ کی صدارت کی
Share This Article
Facebook Email Print
Previous Article اننت ناگ میں سونے کے سکوں کے فراڈ کا مرکزی ملزم گرفتار/ پولیس
Next Article وائٹ نائٹ کور کے فوجی کمانڈر کا دورہ راجوری ، سیکورٹی صورتحال کا لیا جائزہ

تابعنا

اعثر علينا على الوسائط الاجتماعية
FacebookLike
XFollow
YoutubeSubscribe
TelegramFollow

النشرة الأسبوعية

اشترك في النشرة الإخبارية لدينا للحصول على أحدث مقالاتنا على الفور!
[mc4wp_form]
أخبار شعبية
تازہ ترینکشمیر

ڈی آر آئی کا سری نگر میں 10 کروڑ روپے مالیت کی ہیروئن ضبط کرنے کا دعویٰ

By
8 سال ago
پونچھ کے متعدد سیکٹروں میں ہندو پاک افواج کے مابین شدید گولہ باری
پتنجلی کو یوگا کی ضرورت، 5سال میں پہلی بار منافع 50فیصدگر ا
سید علی شاہ گیلانی کورنا وائرس میں مبتلا نہیں؛ سوشل میڈیا پر پھیلائی جا رہی خبریں بے بنیاد / اہل خانہ
پشاور میں مسجد کے اندر دھماکہ; آٹھ افراد ہلاک، 90 سے زیادہ زخمی
- الإعلانات -
Ad imageAd image
حالات فيروس كورونا العالمية

Confirmed

0

Death

0

معلومات اكثر: إحصائيات كوفيد -19
about us

نحن نؤثر على 20 مليون مستخدم ونعتبر شبكة أخبار الأعمال والتكنولوجيا رقم واحد على هذا الكوكب.

تجدنا على مواقع التواصل الاجتماعي

© Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
انضم إلينا!
اشترك في النشرة الإخبارية لدينا ولا تفوت آخر الأخبار والبودكاست وما إلى ذلك.
[mc4wp_form]
صفر بريد مزعج ، إلغاء الاشتراك في أي وقت.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?