امریکہ نے مشرقی یوکرین میں ریفرنڈم کے روس کی تجویز کو مستردکردیا

Disclosure: This website may contain affiliate links, which means I may earn a commission if you click on the link and make a purchase. I only recommend products or services that I personally use and believe will add value to my readers. Your support is appreciated!

امریکہ نے مشرقی یوکرین میں ریفرنڈم کے روس کی تجویز کو مستردکردیا

واشنگٹن، 21 جولائی : امریکہ نے مشرقی یوکرین میں ریفرنڈم کے روس کی تجویز کو جمعہ کو یہ کہتے ہوئے مسترد کر دیا کہ ایسا کرنا جائز نہیں ہو گا کیونکہ یہ علاقہ یوکرین حکومت کے کنٹرول میں نہیں ہے۔
وائٹ ہاؤس کی قومی سلامتی کونسل کے ترجمان گارٹ ماركيوس نے کہا،’’امریکی انتظامیہ مشرقی یوکرین میں ریفرنڈم کی حمایت کرنے پر غور نہیں کر رہا ہے۔ یوکرین کے کسی بھی ایسے حصے پر نام نہاد ریفرنڈم کرانا جائز نہیں ہو گا جو حصہ حکومت کے کنٹرول میں نہ ہو‘‘۔
روس کی یہ تجویز پیر کو فن لینڈ کے دارالحکومت ہیلسنکی میں روس کے صدر ولادیمیر پوٹن اور امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کی میٹنگ کے دوران آئی تھی
رائٹر،

Share This Article
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے