امریکہ کی مسوری جھیل میں ڈوبے 17 میں سے ایک ہی کنبہ کے 9افراد

Disclosure: This website may contain affiliate links, which means I may earn a commission if you click on the link and make a purchase. I only recommend products or services that I personally use and believe will add value to my readers. Your support is appreciated!

امریکہ کی مسوری جھیل میں ڈوبے 17 میں سے ایک ہی کنبہ کے 9افراد

واشنگٹن، 21 جولائی : امریکہ کی وسط مغربی ریاست مسوری کی ایک جھیل میں جمعرات کو طوفان کی زد میں کشتی حادثے میں غرق ہونے والے 17 افراد میں سے نو افراد ایک ہی خاندان کے رکن ہیں۔یہ حادثہ مسوری جھیل میں ہوا جو حال کے سب سے خوفناک واقعہ میں سے ایک ہے۔
اس کشتی میں کل 31 افراد سوار تھے اور اچانک طوفان کی زد میں آکر کشتی ڈوب گئی۔ کشتی میں ایک ہی خاندان کے 11 افراد سوار تھے جن میں سے نو کی موت ہوگئی۔ حادثے کے بعد اسپتال میں بھرتی ایک خاتون كوليمان نے بتایا کہ کشتی حادثے میں وہ اور صرف اس کا بھتیجا ہی زندہ بچے ہیں اور سبھی موت کی منہ میں سما گئے۔
انہوں نے بتایا’’سب کچھ ختم ہو گیا، اس حادثے میں میرے بچے اور شوہر کی موت ہو گئی ہے‘‘۔
جاری،رائٹر،

Share This Article
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے