وادی میں کوروناوائرس سے مزید پانچ افراد لقمہ اجل ؛مہلوکین کی تعداد455تک پہنچ گئی

By
1 Min Read
Disclosure: This website may contain affiliate links, which means I may earn a commission if you click on the link and make a purchase. I only recommend products or services that I personally use and believe will add value to my readers. Your support is appreciated!

سرینگر /8اگست / کے پی ایس :کورناوائرس کے پھیلائو میں آئے روز بڑی تیزی سے اضافہ ہورہا ہے ۔ذرایع کے مطابق آج وادی کشمیر میں مزید 5کوڈمریض لقمہ اجل بن گئے ۔ان میں ملہ پورہ پلوامہ کی 55سالہ خاتون ،پنج گام کپوارہ کا 60سالہ بزرگ شہری ،نٹی پورہ سرینگر کی 50سالہ خاتون ،زالورہ سوپور کی 50سالہ خاتون اور ہندوارہ کا 50سالہ شخص شامل ہیں ۔اس طرح سے کوڈ مریضوں کے اموات کا نہ تھمنے والا سلسلہ جاری ہے

Share This Article