فلور ٹیسٹ میں جنید متو کے خلاف ووٹ ڈالنا مہنگا پڑا؛نیشنل کانفرنس نے 4 ایس ایم سی کارپوریٹرز کو پارٹی سے باہر کا راستی دکھایا

By
1 Min Read
Disclosure: This website may contain affiliate links, which means I may earn a commission if you click on the link and make a purchase. I only recommend products or services that I personally use and believe will add value to my readers. Your support is appreciated!

سرینگر/16جون: سرینگر میونسپل کارپوریشن میں مئیر کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک میں ووٹ ڈالنے کے بعد نیشنل کانفرنس نے چار کار پٹروں کو پارٹی سے باہر کا راستہ دکھا دیا ۔ سی این آئی کے مطابق نیشنل کانفرنس نے منگل کے روز کہا کہ پارٹی نے ایس ایس سی کے میئر جنید عظیم مٹو کے خلاف اعتماد سازی موشن میں ووٹ دینے والے چار کارپوریٹرز کو پارٹی سے نکال دیا دیا ہے۔انہوں نے بتایا کہ پارٹی نے پہلے ہی اعلان کیا تھا اور اپنے کارپوریٹرز کو ایس ایم سی میں عدم اعتماد کی تحریک میں حصہ لینے سے پرہیز کرنے کی ہدایت کی تھی۔ ہمارے 11 میں سے چار کارپوریٹرز جنہوں نے عدم اعتماد کے اس ووٹ میں ووٹ دیاکو پارٹی سے نکال دیا گیاجو کار پٹر پارٹی سے نکال دئے گئے ان میں جی این صوفی ، نیلوفر ، دانش بھٹ اور ماجد شلو شامل ہے ۔ بعدازاں نیشنل کانفرنس کے نائب صدر عمر عبداللہ نے سماجی رابطہ عامہ کی وئب سائٹ ٹویٹر پر اس کا تبصیرہ کیا ۔

Share This Article