باستخدام هذا الموقع ، فإنك توافق على سياسة الخصوصية و شروط الاستخدام .
Accept
Ultimate Blogging ChampionshipUltimate Blogging ChampionshipUltimate Blogging Championship
Reading: جموں کشمیر میںکورونا متاثرین میںلگاتار اضافہ ، جمعرات کو چارسو کا ہند سہ پار ؛ 461نئے افراد کے ٹیسٹ مثبت ، چار مزید مریضوں کی ہوئی موت 114شفایا ب
Share
Notification Show More
Font ResizerAa
Ultimate Blogging ChampionshipUltimate Blogging Championship
Font ResizerAa
Have an existing account? Sign In
Follow US
  • Home
  • ملٹی میڈیا
  • کشمیر
  • سرینگر
  • جموں
  • بھارت
  • ایشیا
  • بین الاقوامی
  • سیاست
  • خصوصی رپورٹ
  • کھیل
  • کاروبار
  • رائے
  • اداریہ
  • تعلیم
  • روزگار نیوز
  • آج کا اخبار
© 2022 Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
تازہ ترینجموںخصوصی رپورٹسرینگرملٹی میڈیا

جموں کشمیر میںکورونا متاثرین میںلگاتار اضافہ ، جمعرات کو چارسو کا ہند سہ پار ؛ 461نئے افراد کے ٹیسٹ مثبت ، چار مزید مریضوں کی ہوئی موت 114شفایا ب

Last updated: اپریل 1, 2021 8:00 شام
5 سال ago
Share
SHARE

سرینگر/یکم اپریل: ملک بھر کے ساتھ ساتھ جموںکشمیر میں بھی پر گزرتے دن کے ساتھ کورونا وائرس کے کیسوں میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے اور جمعرات کو امسال کے ریکارڈ کیس درج کئے گئے جس دوران چار سو کا ہند سو پار ہو گیا ۔ حکام کے مطابق جمعرات کو جموںکشمیر میں 461نئے مریضوں کے کوویڈ ٹیسٹ مثبت آئے جس کے ساتھ ہی متاثرین کی تعداد 131421تک پہنچ گئی ۔تازہ معاملات میں جموں میں 100جبکہ کشمیر میں 361نئے کیس ریکارڈ کئے گئے ہیں جبکہ 114مریض صحت یابی کے بعد گھروں کو روانہ ہوئے ۔ اسی دوران گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران چار اور مریض کی موت واقع ہوئی جس کے ساتھ ہی اموات کی تعداد دہزار کے قریب پہنچ گئی ۔ ادھر کورونا وائرس کے کیسوں میں اضافہ کے ساتھ ہی لوگوں میںتشویش کی لہر دوڑ گئی ہے ۔سی این آئی کے مطابق ملک کی دیگر حصوں کے طرف جموں کشمیر میں بھی کورونا وائرس کے کیسوں میں آئے روز اضافہ دیکھنے کو ملا رہا ہے جبکہ اموات کا سلسلہ بھی لگار تار جار ی ہے۔ جمعرات کو چار مزید مریضوں کی موت واقع ہوئی جس کے ساتھ ہی مہلوکین کی تعداد 1998تک پہنچ گئی ۔حکام کے مطابق گزشتہ 24گھنٹوںمیںچار اور مریض کی موت واقع ہوئی ہے اور اس طرح سے کورونا سے متاثر ہو کر از جاںہونے والوں کی تعداد 1998پہنچ گئی ہے ۔ ادھرجموں کشمیر میں گزشتہ دنوں سے جاری کورنا وائرس کے کیسوں میں اضافہ کے چلتے شفایابی کا سلسلہ بھی جاری ہے اور گزشتہ24گھنٹوں کے میں 114مریض صحت یابی کے بعد گھروں کو رخصت ہوئے ۔ ادھرمسلسل جموںکشمیر میں کورونا سے متاثرین افراد کی تعداد میں اُچھال دیکھنے کو ملی اورجموں کشمیر میںبھی کورونا وائرس کے کیسوں میں آئے روز اضافہ ریکارڈ ہو رہاہے ۔جمعرات کو جموں کشمیر میں امسال کے سب سے زیادہ کیس ریکارڈ کئے گئے ۔ حکام کے مطابق جمعرات کو جموںکشمیر میں 461نئے مریضوں کے کوویڈ ٹیسٹ مثبت آئے جس کے ساتھ ہی متاثرین کی تعداد 131421تک پہنچ گئی ۔تازہ معاملات میں جموں میں 100جبکہ کشمیر میں 361نئے کیس ریکارڈ کئے گئے ہیں جبکہ 114مریض صحت یابی کے بعد گھروں کو روانہ ہوئے ۔ قابل امر بات یہ ہے کہ جموں کشمیر میں گزشتہ کئی روز سے کورونا وائر س کے کیسو ں میںکافی اضافہ دیکھنے کو ملا جس کے نتیجے میںلوگوںمیںتشویش کی لہر دوڑ رہی ہے ۔ ادھر معلوم ہو ا ہے کہ گزشتہ ایک ہفتے کے دوران کورونا متاثرین میں ایک ہزار سے زائد کیسوں کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے ۔

You Might Also Like

پاکستان اور ایف اے ٹی ایف کے حوالے سے چین کے مؤقف میں کوئی تبدیلی نہیں آئی
صارفین پی ایم سوریہ گھرمفت بجلی یوجنا کا زیادہ سے زیادہ فائدہ اٹھائیں / چیف انجینئر
آٹھویں جماعت تک کیلئے سرمائی تعطیلات ماہ دسمبر کے پہلے ہفتے سے / سکینہ ایتو
سمندر کے راستے ہندوستان پر حملہ کرنے کی کوشش میں ہے پاکستان /وزارت داخلہ کا دعوی
مویشی فراڈ معاملے میں ملزم کے خلاف چارج شیٹ داخل: سی بی کے
Share This Article
Facebook Email Print
Previous Article موسمی صورتحال میں قابل قدر بہتری ؛ کسان اور باغ مالکان کے چہروں پر مسکراہٹ لوٹ آئی
Next Article ضروری مرمت کے پیش نظر سرینگر جموں شاہراہ پر ٹریفک رہا بند ؛ کل چھوٹی گاڑیوںکو دونوں طرف سے چلنے کی اجازت ہو گی / محکمہ ٹریفک

تابعنا

اعثر علينا على الوسائط الاجتماعية
FacebookLike
XFollow
YoutubeSubscribe
TelegramFollow

النشرة الأسبوعية

اشترك في النشرة الإخبارية لدينا للحصول على أحدث مقالاتنا على الفور!
[mc4wp_form]
أخبار شعبية
تازہ ترینکشمیر

وادی میں بجلی کے ناقص نظام سے لوگوں کو شدید مشکلا کا سامنا

By
8 سال ago
کپواڑہ میں کنٹرول لائن کے قریب دراندازی کی کوشش ناکام ، دو ملی ٹنٹ ہلاک / فوج
بھارت کو جواب دینے کے سوا کوئی چارہ نہ تھا/ میجر جنرل آصف غفور
جموں:نہر میں ڈوب کر 2 کمسن بہنیں لقمہ اجل
لاک ڈاون کے دوسرے مرحلے میں محاصرہ مزید تنگ؛ریڈ زون اور ممنوع علاقوں کی ڈرون لگے کیمروں سے نگرانی
- الإعلانات -
Ad imageAd image
حالات فيروس كورونا العالمية

Confirmed

0

Death

0

معلومات اكثر: إحصائيات كوفيد -19
about us

نحن نؤثر على 20 مليون مستخدم ونعتبر شبكة أخبار الأعمال والتكنولوجيا رقم واحد على هذا الكوكب.

تجدنا على مواقع التواصل الاجتماعي

© Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
انضم إلينا!
اشترك في النشرة الإخبارية لدينا ولا تفوت آخر الأخبار والبودكاست وما إلى ذلك.
[mc4wp_form]
صفر بريد مزعج ، إلغاء الاشتراك في أي وقت.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?