باستخدام هذا الموقع ، فإنك توافق على سياسة الخصوصية و شروط الاستخدام .
Accept
Ultimate Blogging ChampionshipUltimate Blogging ChampionshipUltimate Blogging Championship
Reading: ایک سال بعد کشمیر میں پرائمری سطح کے اسکولوں میں درس و تدریس کا عمل دوبارہ شروع
Share
Notification Show More
Font ResizerAa
Ultimate Blogging ChampionshipUltimate Blogging Championship
Font ResizerAa
Have an existing account? Sign In
Follow US
  • Home
  • ملٹی میڈیا
  • کشمیر
  • سرینگر
  • جموں
  • بھارت
  • ایشیا
  • بین الاقوامی
  • سیاست
  • خصوصی رپورٹ
  • کھیل
  • کاروبار
  • رائے
  • اداریہ
  • تعلیم
  • روزگار نیوز
  • آج کا اخبار
© 2022 Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
تازہ ترینتعلیمسرینگرکشمیرملٹی میڈیا

ایک سال بعد کشمیر میں پرائمری سطح کے اسکولوں میں درس و تدریس کا عمل دوبارہ شروع

Last updated: مارچ 15, 2021 6:45 شام
5 سال ago
Share
SHARE

سرینگر/15مارچ:کورونا وائرس کے کیسوں میں ہر گزرتے دن کے ساتھ اضافہ کے بیچ وادی کشمیر میں سوموار سے پرائمری سطح کے اسکولوں میں درس و تدریس کا عمل دوبارہ شروع ہو گیا جس کے ساتھ ہی اسکولوں میں رونق لوٹ آئی ۔ صبح سویرے سے ہی رنگ برنگی وردی میں ملبوس بچے اپنے والدین کے ساتھ اسکول کی طرف رواں دوراں دیکھنے کو ملیں جبکہ کئی ایک مقامات پر بس اسٹینڈوں میں بچے گاڑیوں کے انتظار میں نظر آئیں ۔ سی این آئی کے مطابق ایک سال کے طویل وقفے کے بعد وادی کشمیر میں پرائمری سطح تک کے اسکولوں میں دوبارہ رونق لوٹ آئی ۔ سوموار سے بالاخر وادی کشمیر کے اسکولوں میں دوبارہ سے درس و تدریس کیلئے بحال ہوئی ۔ خیال رہے کہ یکم مارچ سے محکمہ تعلیم نے وادی کشمیر میں اسکولوں کو کھولنے کا حکمنامہ جاری کیا تھا جس میں وادی کے تمام اسکولوں میں درس و تدریس کا عمل بحال ہو گیا تاہم والدین کے خدشمات کے پیش نظر بعد پرائمری سطح کے اسکولوں کو 15مارچ کو کھول دیا جائے گا ۔ سوموار کی صبح پرائمری سطح کے سکول کورونا لاک ڈاون کے بعد پہلی بار کھل گئے۔مڈل، ہائی اورہائیر سیکنڈری سطح کے سکول اگر چہ یکم مارچ سے ہی کھلے تھے، لیکن کورونا وائرس کے کیسوں میں اضافہ کی وجہ سے پرائمری سکول ابھی نہیں کھلے تھے۔وادی بھر کے سبھی سکول پہلے اگست1019کے پارلیمانی فیصلے کی وجہ سے بند رہے جس کے بعد مارچ 2020میںکورونا وائرس کی صورتحال پیدا ہوگئی۔اطلاعات کے مطابق آخر کار ننھے منے بچے آج سے سکول جانے لگے اور صبح سے ہی وادی بھر کی سڑکوں پر وردیوں میں ملبوس چھوٹے بچوں کا رش دکھائی دے رہا تھا۔حکومت نے پہلے ہی ہدایات دی ہیں کہ سبھی تعلیمی اداروں میں کورونا سے بچاو کے متعلق حفاظتی اقدامات پر سختی سے عمل کیا جائے۔

You Might Also Like

بارہمولہ:دوشیزہ کو ہراساں کرنے کے الزام میں دو نوجوان گرفتار
کولگام میں مشکوک نقل و حرکت کے بعد تلاشی آپریشن شروع
سب ضلع اسپتال سوپور معاملہ، انکوئری محض ایک بہانہ ، حکومت صحت کی سہولیات فراہم کرنے میں مکمل طور ناکام :۔ ایم ایل اے سوپور
پیلٹ گنز پر پابندی کیلئے مفاد عامہ کی عرضی عدالت عالیہ میں مسترد
کنڈی کپوارہ میں جنگجوئوں مخاف آپریشن جاری
Share This Article
Facebook Email Print
Previous Article سرینگر اور گاندربل پولیس کی کارووئیاں ؛ چھ قماربازوں کو گرفتارکیا، نقدی رقم برآمد
Next Article کئی روز بعد بارشوں اور برفباری کا سلسلہ تھم گیا ، موسم میں آئی بہتری

تابعنا

اعثر علينا على الوسائط الاجتماعية
FacebookLike
XFollow
YoutubeSubscribe
TelegramFollow

النشرة الأسبوعية

اشترك في النشرة الإخبارية لدينا للحصول على أحدث مقالاتنا على الفور!
[mc4wp_form]
أخبار شعبية
تازہ ترینکشمیرملٹی میڈیا

کئی مقامات پرمنان وانی کی غائبانہ نماز جنازہ ادا،قنوت نازلہ کا بھی اہتمام

By
8 سال ago
وادی میں دوران شب تیز آندھی سے خوف وہراس، جنگلات میں بھی آگ بھڑک اٹھی
لوک سبھا اوراسمبلی انتخابات ایک ساتھ ممکن نہیں: الیکشن کمیشن
جہلم سانحہ : تین لاپتہ افراد میں سے ایک کمسن طالب علم کی نعش 11روز بعد ملی
قدرت نے ایم ایف حسین کو برش و رنگوں کے ذریعے شاہکار تراشنے کا فن عطا کیا تھا
- الإعلانات -
Ad imageAd image
حالات فيروس كورونا العالمية

Confirmed

0

Death

0

معلومات اكثر: إحصائيات كوفيد -19
about us

نحن نؤثر على 20 مليون مستخدم ونعتبر شبكة أخبار الأعمال والتكنولوجيا رقم واحد على هذا الكوكب.

تجدنا على مواقع التواصل الاجتماعي

© Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
انضم إلينا!
اشترك في النشرة الإخبارية لدينا ولا تفوت آخر الأخبار والبودكاست وما إلى ذلك.
[mc4wp_form]
صفر بريد مزعج ، إلغاء الاشتراك في أي وقت.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?