باستخدام هذا الموقع ، فإنك توافق على سياسة الخصوصية و شروط الاستخدام .
Accept
Ultimate Blogging ChampionshipUltimate Blogging ChampionshipUltimate Blogging Championship
Reading: تنگ آمد بہ جنگ آمد: سسرال میں زیادتیوں کی وجہ سے بہو نے کی خودکشی
Share
Notification Show More
Font ResizerAa
Ultimate Blogging ChampionshipUltimate Blogging Championship
Font ResizerAa
Have an existing account? Sign In
Follow US
  • Home
  • ملٹی میڈیا
  • کشمیر
  • سرینگر
  • جموں
  • بھارت
  • ایشیا
  • بین الاقوامی
  • سیاست
  • خصوصی رپورٹ
  • کھیل
  • کاروبار
  • رائے
  • اداریہ
  • تعلیم
  • روزگار نیوز
  • آج کا اخبار
© 2022 Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
تازہ ترین

تنگ آمد بہ جنگ آمد: سسرال میں زیادتیوں کی وجہ سے بہو نے کی خودکشی

Last updated: جون 5, 2017 6:34 شام
9 سال ago
Share
SHARE

پولیس نے ملزموں کے خلاف ابھی تک کارروائی کیوں نہیں کی /لواحقین
ایک ماہ قبل دریائے جہلم میں چھلانگ لگانے والی جونیئر انجینئر کے لواحقین نے مبینہ طورپر پولیس کی جانبداری کے خلاف پریس کالونی میں احتجاجی مظاہرے کئے اور مطالبہ کیا کہ جونیئر انجینئر کے سسرال والوں کے خلاف کارروائی عمل میں لا کر انہیں انصاف فراہم کیا جائے ۔ اے پی آئی نمائندے کے مطابق پریس کالونی سرینگر میں اس وقت سنسنی دوڑ گئی جب ایک ماہ پہلے جونیئر انجینئر مدثر عزیز جس نے نامعلوم وجوہات کی بنا ء پر دریائے جہلم میں چھلانگ لگا کر اپنی زندگی کا خاتمہ کر دیا کے لواحقین نے پولیس پر جانبداری کا الزام لگاتے ہوئے احتجاجی مظاہرے کئے ۔ احتجاج کرنے والے لواحقین کا کہنا تھا کہ ابھی تک پولیس کی جانب سے مدثرہ عزیز کے سسرال والوں کے خلاف کوئی کارروائی عمل میں نہیں لائی گئی اور نہ ہی اس کی نعش کو دریائے جہلم سے نکالنے کیلئے اقدامات اٹھا ئے جا رہے ہیں۔ مدثرہ عزیز کے بھائی عرفان عزیز نے ذرائع ابلاغ سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حیرت اس بات کی ہے کہ مدثر عزیز کو اپنے سسرال والوں نے بژہ پورہ سے زینہ کدل تک جانے کی اجازت کیسے دے دی اور وہ اس بارے میں کیسے لا علم رہے ۔ مذکورہ جونیئر انجینئر کے بھائی کایہ بھی کہنا تھا کہ ایسے کیا وجوہات ہیں جن کی بناء پر انکی بہن کو خود کشی کرنے پر مجبور کیا گیا ۔ انہوں نے مزید کہا کہ مدثرہ عزیر کے شوہر جاوید احمد اور اس کے والدین سے اس کی پوچھ تاچھ ہونی چاہیے ۔ احتجا ج کرنے والوں نے مطالبہ کیا کہ انہیں انصاف فراہم کرنے کیلئے اقدامات اٹھا ئے جائیں ۔

You Might Also Like

سابق پی ڈی پی حکومت عوام کیلئے کڑوا تجربہ ثابت ہوا/نیشنل کانفرنس
گاندربل میں نالہ سند ھ سے معصوم بچے کی نعش بر آمد ہونے کے بعد 13روزہ آپریشن ختم
ترویندر کی مودی کو منریگا میں روزگار کی مدت 100 سے بڑھا کر 150 دن کرنے کی تجویز
31سالہ عسکریت پسندی کے دوران وادی میں پہلی بار اہم پیش رفت؛فوج اور پولیس کے اعلیٰ آفیسروں کا شوپیان میں سرگرم جنگجوئوں کے افراد خانہ کے ساتھ ملاقات
سیاحتی شعبہ کی حوصلہ افزائی :پنجاب اور ہریانہ ہائی کورٹ کے آٹھ جج اپنے اہل خانہ کےساتھ وادی کے دورے پر وارد
Share This Article
Facebook Email Print
Previous Article کالج طلباء کا نصابی کام شروع کرنے کا مطالبہ
Next Article ہانجی ویرہ میں پانی کی عدم دستیابی کے خلاف عوامی احتجاج پولیس کی احتجاجیوں پر ٹیر گیس شیلنگ
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تابعنا

اعثر علينا على الوسائط الاجتماعية
FacebookLike
XFollow
YoutubeSubscribe
TelegramFollow

النشرة الأسبوعية

اشترك في النشرة الإخبارية لدينا للحصول على أحدث مقالاتنا على الفور!
[mc4wp_form]
أخبار شعبية
تازہ ترینکشمیرملٹی میڈیا

نوکری فراڈ معاملے میں ایک پرائیویٹ کمپنی کے ڈائریکٹر کے خلاف چارج شیٹ داخل: سی بی کے

By
7 مہینے ago
اب رکن پارلیمان کے بیٹے ہلال اکبر لون پر پبلک سیفٹی ایکٹ عائد
جموں وکشمیر: جی اے میر کو دوبارہ جے کے پی سی سی صدر منتخب کئے جانے کا امکان
کشمیر میں کورنا وائرس کے مزید 24کیسوں کی تصدیق ، مریضوں کی تعداد 184تک پہنچ گئی
وزیر اعظم کا ریاستی حکومتوں کو حکم، سختی سے لاک ڈاؤن پر عمل کروائیں
- الإعلانات -
Ad imageAd image
حالات فيروس كورونا العالمية

Confirmed

0

Death

0

معلومات اكثر: إحصائيات كوفيد -19
© Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
انضم إلينا!
اشترك في النشرة الإخبارية لدينا ولا تفوت آخر الأخبار والبودكاست وما إلى ذلك.
[mc4wp_form]
صفر بريد مزعج ، إلغاء الاشتراك في أي وقت.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?