جموں وکشمیر: جی اے میر کو دوبارہ جے کے پی سی سی صدر منتخب کئے جانے کا امکان

Disclosure: This website may contain affiliate links, which means I may earn a commission if you click on the link and make a purchase. I only recommend products or services that I personally use and believe will add value to my readers. Your support is appreciated!

سرینگر//جموں وکشمیر پردیش کانگریس کمیٹی (جے کے پی سی سی) کے اکتوبر میں منعقد ہونے والے پارٹی انتخابات میں غلام احمد میر کو دوبارہ صدر منتخب کئے جانے کا امکان ہے۔پارٹی ذرائع نے یو این آئی کو بتایا ’مسٹر جی اے میر گذشتہ قریب اڑھائی برس سے کانگریس کی ریاستی اکائی کے صدر ہیں اور پارٹی کے قواعد وضوابط کے مطابق انتخاب امسال ستمبر یا اکتوبر میں عمل میں لائے جانے ہیں‘۔انہوں نے بتایا ’عام طور پر پارٹی کا سربراہ پانچ سال کی مدت تک اپنا عہدہ برقرار رکھ سکتا ہے، لیکن موجودہ صدر کو برقرار رکھنے یا کسی دوسرے کا انتخاب عمل میں لانے کا اختیار پارٹی ہائی کمان کو حاصل ہے‘

Share This Article
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے