سری نگر۔ شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ کے سمبل علاقے میں ملی ٹینٹوں سی آر پی ایف پر فدائین حملہ کیا۔سی آر پی ایف کی جوابی میں چار ملی ٹینٹ جاں بحق ہوگئے ۔ سیکورٹی فورسزنے علاقے میں تلاشی کاروائی شروع کردی ہے۔پولیس کے مطابق جاں بحق عسکریت پسند د غیر ملکی ہیں جن شناخت کی جا رہی ہے۔پولیس نے کیا کہ عسکریت پسندوں کے قبضے سے بڑی مقدار میں اسلحہ و گولہ بارود برآمد کیا گیا۔

