دہلی سمیت کشمیر کے حریت لیڈران پر این ائی اے کی ریڈ

Disclosure: This website may contain affiliate links, which means I may earn a commission if you click on the link and make a purchase. I only recommend products or services that I personally use and believe will add value to my readers. Your support is appreciated!

پاکستان سے فنڈ حاصل کرنے لگایا جارہا ہے پتہ
قومی جانچ ایجینسی نے آج دہلی سمیت کشمیر میں چودہ مقامات پر ریڈ کردیا ہے۔این ائی اے نے پاکستان حوالہ فنڈنگ کا پتہ لگانے کے لئے حریت لیڈر نعیم خان اور دیگر کئی علاہدگی پسند لیڈروں کے گھروں پر چھاپے مارے۔این ائی اے کا خیال ہے کہ کشمیر میں تشدد بھڑکانے کے لئے پاکستان حوالہ کے ذریعے حریت لیڈران کو فنڈنگ کررہا ہے۔اسی دوران دہلی میں بھی این ائی اے نے آٹھ حوالہ ڈیلروں اور تاجران کے ٹھکانوں پر چھاپے مارے ہیں۔کشمیر میں حوالہ فنڈنگ کے حوالے سے تین حریت لیڈران نعیم خان ،فاروق احمد ڈار،غازی بابا کی پوچھ تاچھ ہورہی ہے۔

Share This Article
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے