سوپور میں جنگجوں کی ہلاکت کے خلاف ہرتال

Disclosure: This website may contain affiliate links, which means I may earn a commission if you click on the link and make a purchase. I only recommend products or services that I personally use and believe will add value to my readers. Your support is appreciated!

سوپور میں گزشتہ روزجاں بحق ہوئے دو جنگجوں کو خراج کے طور آج سوپور کے زینہ گیر علاقے میں مکمل ہرتال رہی۔واضع رہے اعجاز احمد اور بشارت احمد نامی دو جنگجو گزشتہ روز نتھی پورہ علاقے میں سیکورٹی فورسز کے ہاتھوں جاں بحق ہوگئے ۔دونوں ملی ٹینٹوں کا تعلق جزب المجاہدین کے ساتھ تھا۔علاقے میں آج تمام کاروباری ادارے بند رہے جبکہ ٹرانسپورٹ بھی معطل رہا۔دوسری طرف سوپور قصبہ میں معمولات زندگی متاثر رہی۔

Share This Article
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے