نقدی کی مسئلہ کو جلد ہی دور کیا جائی گا ؛ جیٹلی

By
1 Min Read
Disclosure: This website may contain affiliate links, which means I may earn a commission if you click on the link and make a purchase. I only recommend products or services that I personally use and believe will add value to my readers. Your support is appreciated!

نئی دہلی‘17اپریل (یو این آئی) حکومت نے ملک کے کچھ حصوں میں نقدی کے تعلق سے آرہی دقتوں کے سلسلہ میں کہا کہ رائج کرنسی کافی تعداد میں ہے اور موجودہ پریشانی کو جلد ہی دور کیا جائے گا۔

ملک کے کئی حصوں میں بنکوں میں نقدی کی کمی کی خبروں کے درمیان وزیر خزانہ ارون جیٹلی نے آج کہاکہ کرنسی کی صورتحال کا جائز ہ لیا گیا ہے اور بنکوں کے پاس کافی نقدی ہے۔
کچھ علاقوں میں اچانک آئی دقت کو جلد ہی دور کردیاجا ئے گا

Share This Article