شوپیان میں لاپتہ ذہنی طو رپر کمزور نوجوان کی نعش نالہ ویشو سے بر آمد

By
1 Min Read
Disclosure: This website may contain affiliate links, which means I may earn a commission if you click on the link and make a purchase. I only recommend products or services that I personally use and believe will add value to my readers. Your support is appreciated!

9 جون کو گھر سے لاپتہ ہونے کے بعد رشنگری شوپیان کا نوجوان نالہ ویشو کے قریب مردہ پایا گیا جس کے بعد پولیس نے تحقیقات شروع کردی ۔

پولیس کے مطابق نوجوان شناخت عمران ڈوئی ولد محمد اسلم ڈوئی ساکنہ سیڈو شوپیان کے بطو رہوئی مقامی لوگوں کے مطابق وہ ذہنی طور پر غیر مستحکم تھا۔

اہلکار نے بتایا کہ عمران 9 جون کو اپنے گھر سے لاپتہ ہوگیا تھا، جس کے بعد اس کے اہل خانہ اور پولیس نے اس کا سراغ لگانے کی کوششیں شروع کیں۔

اس کی لاش پیر کو ریشینگری اڈہ کے قریب وشو نالہ سے برآمد ہوئی اور اسے طبی قانونی کارروائیوں کے لیے منتقل کیا گیا۔

Share This Article