ہندوارہ میں پانی کے ٹب میں گرنے سے دو سالہ بچی ازجاں

By
1 Min Read
Disclosure: This website may contain affiliate links, which means I may earn a commission if you click on the link and make a purchase. I only recommend products or services that I personally use and believe will add value to my readers. Your support is appreciated!

ہند وارہ کرال گنڈ علاقے میں ایک دلخراش حادثے میں دو سالہ بچی جاں بحق ہوگئی۔

بچی کی شناخت صبرہ جاوید دختر جاوید اقبال لون ساکنہ رینن کرال گنڈ کے طور پر ہوئی ہے۔

اہل خانہ کے مطابق بچی گھر میں موجود پانی کے ایک ٹب میں حادثاتی طور پر گر گئی، جس کے بعد اسے فوری طور پر علاج کیلئے جی ایم سی ہندوارہ منتقل کیا گیا۔ تاہم ڈاکٹروں کی کوششوں کے باوجود بچی کی جان نہ بچائی جا سکی اور اسے مردہ قرار دیا گیا۔

واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس نے معاملے کا نوٹس لیتے ہوئے ضروری قانونی کارروائی شروع کر دی ہے۔

Share This Article