پونچھ ضلع کے سرنکوٹ علاقے کے ڈرابا میں 16 راشٹریہ رائفلز کے ہیڈکوارٹر میں ایک فوجی اہلکار حادثاتی طو رپر گولی لگنے سے لقمہ اجل بن گیا
عہدیداروں نے بتایا کہ یہ واقعہ علی الصبح پیش آیا جب جوان رات کی ڈیوٹی پر تھا اور پوسٹ پر مردہ پایا گیا۔
انہوں نے کہا کہ متوفی کی شناخت نائیک بی ڈی راو¿ آف 16 آر آر کے بطور ہوئی ۔ لاش کو قانونی کارروائی کے لیے گورنمنٹ سب ڈسٹرکٹ اسپتال سورنکوٹ منتقل کیا گیا۔
ایک اہلکار نے مزید کہا کہ مزید تفصیلات کا انتظار ہے، اور انکوائری جاری ہے۔

