یوم بہار پر مودی کی بہار کے عوام کو مبارکباد

Disclosure: This website may contain affiliate links, which means I may earn a commission if you click on the link and make a purchase. I only recommend products or services that I personally use and believe will add value to my readers. Your support is appreciated!

نئی دہلی، 22 مارچ : وزیر اعظم نریندر مودی نے بہار کے یوم تاسیس پر آج ریاست کے عوام کو مبارکباد دی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

مسٹر مودی نے ٹوئٹ کرکے کہا’’ بہار دوس کے موقع پر بہار کی بہنوں اور بھائیوں کو دلی مبارکباد اور نیک خواہشات۔
زمانہ قدیم سے، ملک کی ترقی میں بہار کا تعاون مثالی اور بیش قیمتی ہے‘

(یواین آئی)

Share This Article
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے