سوپور میں پانچ دن بعد طالب علم کی لاش بر آمد

Disclosure: This website may contain affiliate links, which means I may earn a commission if you click on the link and make a purchase. I only recommend products or services that I personally use and believe will add value to my readers. Your support is appreciated!

سوپور میں پانچ دن کے بعدگھیارویں جماعت کے طالب علم کی لاش بر آمد ہوگئی ہے۔مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ طالب علم سوپور میں ننگلی ندی میں نہانے کے لئے گیا ہوا تھا جہاں وہ ڈوب گیا اور چار دن بعد اس کی لاش بر آمد کی گئی۔مذکورہ طالب علم کی شناخت شیخ فیضان ولد جاوید احمد شیخ ساکنہ کرنکشون کالونی سوپور کے طور پر ہوئی ہے۔

Share This Article
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے