این ایس برج کے قریب لینڈ سلائیڈنگ : اوڑی بارہمولہ شاہراہ پر ٹریفک میں خلل

By
0 Min Read
Disclosure: This website may contain affiliate links, which means I may earn a commission if you click on the link and make a purchase. I only recommend products or services that I personally use and believe will add value to my readers. Your support is appreciated!

بارہمولہ-اوڑی شاہراہ پر بدھ کی صبح این ایس برج کے قریب لینڈ سلائیڈنگ کے بعد ٹریفک کی نقل و حرکت میں خلل پڑا، جس سے سڑک بلاک ہوگئی۔

ایک اہلکار کے مطابق، ”آج صبح این ایس برج کے قریب لینڈ سلائیڈنگ کے بعد بارہمولہ-اوڑی ہائی وے پر ٹریفک کی نقل و حرکت میں خلل پڑا۔“

انہوں نے کہا کہ بحالی کا کام جاری ہے

Share This Article