نور باغ سرینگر میں 32سالہ شہری پر حملہ ، زخمی حالات میں اسپتال منتقل

By
1 Min Read
Disclosure: This website may contain affiliate links, which means I may earn a commission if you click on the link and make a purchase. I only recommend products or services that I personally use and believe will add value to my readers. Your support is appreciated!

سرینگر /21نومبر /

گزر بل نور باغ علاقے میں 32 سالہ شہری پر کچھ افراد نے مبینہ طو رپر حملہ کیا جس کے نتیجے میں وہ زخمی ہو گیا ۔ حکام کے مطابق شہری کو علاج و معالجہ کیلئے نزدیکی اسپتال منتقل کیا گیا جہاں اس کی حالت تشویشناک بنی ہوئی ہے ۔

انہوں نے کہا کہ زخمی نوجوان کی شناخت شوکت احمد خان ولد عبدالرشید خان ساکنہ نورباغ سرینگر کے طور پر ہوئی۔

پولیس کے ایک سنیئر آفیسر نے ا سکی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ اس معاملے میں کیس درج کرکے تحقیقات شرو ع کردی ہے

Share This Article