کشمیر میں 13 مقامات پر سی آئی کے کے چھاپے

By
1 Min Read
Disclosure: This website may contain affiliate links, which means I may earn a commission if you click on the link and make a purchase. I only recommend products or services that I personally use and believe will add value to my readers. Your support is appreciated!

سری نگر، 13 نومبر

جموں و کشمیر پولیس کی کاونٹر انٹلی جنس کشمیر (سی آئی کے) ونگ نے جمعرات کی صبح وادی کشمیر میں 13 مقامات پر چھاپے مارے۔

ذرائع نے بتایا کہ سی آئی کے کی ٹیمیں کشمیر کے 13 مقامات پر چھاپے مار کارووائیاں انجام دے رہی ہیں۔

انہوں نے کہا کہ یہ چھاپے دہلی کار دھماکے میں تحقیقات کے سلسلے کے ایک حصے کے طور پر مارے جا رہے ہیں۔

اس سلسلے میں مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔

Share This Article