وزیر اعلیٰ نے گورنر کے ساتھ ملاقات

Disclosure: This website may contain affiliate links, which means I may earn a commission if you click on the link and make a purchase. I only recommend products or services that I personally use and believe will add value to my readers. Your support is appreciated!
(CM Meet Governor
جموں/08 مارچ وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی نے آج یہاں راج بھون میں گورنر این این ووہر اکے ساتھ ملاقا ت کی۔اس دوران انہوں نے گورنر کو ترقی ، سلامتی اور امن و قانون کی نظامت سے جڑے مختلف امور کے بارے میں جانکاری دی۔وزیر اعلیٰ نے گورنر کو ان معاملات سے بھی آگاہ کیا جو اُ ن کے جموں اور کشمیر صوبوں کے حالیہ دوروں کے دوران ان کے مشاہدے میں آئے تھے۔گورنر نے وزیر اعلیٰ کے ساتھ التوا ¿ میں پڑے شہری بلدیاتی اداروں اور حال ہی میں موخر کئے گئے پیچایتی انتخابات سے جڑے معاملات کو زیر بحث لایا۔گورنر نے ا س موقعہ پر پورے انتظامی نظام کے کام کاج میں مزید جواب دہی اور شفافیت کے عمل کو فروغ دینے کی ضرور ت پر زور دیا۔
Share This Article
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے