کشمیر کی شاہراہوں پر گاڑیوں کی آمدورفت دوسرے دن بھی معطل

Disclosure: This website may contain affiliate links, which means I may earn a commission if you click on the link and make a purchase. I only recommend products or services that I personally use and believe will add value to my readers. Your support is appreciated!

سری نگر ، 30مئی  وادی کشمیر کو بیرونی دنیا سے جوڑنے والی شاہراہوں بشمول سری نگر جموں قومی شاہراہ اور تاریخی مغل روڑ کے علاوہ خطہ لداخ کو وادی سے جوڑنے والی سری نگر لیہہ قومی شاہراہ پر گاڑیوں کی آمدورفت منگل کو مسلسل دوسرے دن بھی معطل رہی۔
سرکاری ذرائع نے بتایا کہ ان شاہراہوں پر گاڑیوں کی آمدورفت حزب المجاہدین کمانڈر سبزار احمد بٹ سمیت دو جنگجوؤں کی جنوبی ضلع پلوامہ کے سیموہ ترال میں سیکورٹی فورسز کے ساتھ جھڑپ میں ہلاکت کے بعد بھڑکنے والے احتجاجی مظاہروں کے پیش نظر احتیاطی اقدام کے طور پر معطل کیا گیا ہے۔
ایک ٹریفک پولیس عہدیدار نے یو این آئی کو بتایا ’وادی کو بیرون دنیا سے جوڑنے والی سری نگر۔

 

Share This Article
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے