لولاب میں اخروٹ کے درخت کی شاخ گرنے سے کمسن جاں بحق

By
1 Min Read
Disclosure: This website may contain affiliate links, which means I may earn a commission if you click on the link and make a purchase. I only recommend products or services that I personally use and believe will add value to my readers. Your support is appreciated!

کپواڑہ /24جون / ٹی آئی نیوز

کھرمہ لولاب میں ایک 5 سالہ کمسن اخروٹ کے درخت کی شاخ کے نیچے گرنے سے لقمہ اجل بن گیا

رپورٹس کے مطابق نعمان فاروق پڈر ولد فاروق احمد پڈر اخروٹ کے درخت کی گرنے والی شاخ کے نیچے آکر شدید زخمی ہوگیا۔

عین شاہدین کے مطابق انہیں جلد ہی جائے وقوعہ سے نکالا گیا، اور ایس ڈی ایچ کپوارہ لے جایا گیا، جہاں سے ڈاکٹروں نے انہیں سکمز صورہ ریفر کیا تاہم وہ اسپتال لے جاتے ہوئے راستے میں ہی دم توڑ گیا۔

پولیس نے اس کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ مزید تحقیقات کیلئے کیس درج کر لی گئی ہے

Share This Article