کشمیر میں کئی مقامات پر ایس آئی اے کے چھاپے

By
1 Min Read
Disclosure: This website may contain affiliate links, which means I may earn a commission if you click on the link and make a purchase. I only recommend products or services that I personally use and believe will add value to my readers. Your support is appreciated!

سرینگر، 17 مئی

جموں وکشمیر پولیس کی اسٹیٹ انویسٹی گیشن ایجنسی (ایس آئی اے) نے ہفتے کی صبح وسطی اور شمالی کشمیر میں کئی مقامات پر چھاپے مارے۔

حکام نے بتایا کہ یہ چھاپے خطے میں دہشت گردی سے متعلق مشتبہ سرگرمیوں کے خلاف جاری کریک ڈاؤن کے سلسلے میں انجام دی جا رہی ہیں۔

انہوں نے بتایا کہ یہ تلاشی کارروائیاں شمالی کشمیر کے سوپور، بارہمولہ، ہندوارہ اور وسطی کشمیر کے گاندربل اور سری نگر اضلاع میں انجام دی جا رہی ہیں۔

Share This Article