ایران میں ایٹمی پروگرام طے شدہ معاہد ہ کی حدکے مطابق: آئی اے ای اے

Disclosure: This website may contain affiliate links, which means I may earn a commission if you click on the link and make a purchase. I only recommend products or services that I personally use and believe will add value to my readers. Your support is appreciated!

ویانا،: (رائٹر) اقوام متحدہ کی نیوکلیئر واچ ڈاگ انٹرنیشنل ایٹومک اینرجی ایجنسی (آئی اے ای اے) نے اپنی سہ ماہی رپورٹ میں کہاکہ ایران 2015میں بڑے ممالک کے ساتھ کئے گئے نیوکلیائی سمجھوتہ کی شرائط کے مطابق ہی اپنے ایٹمی پروگرام کو چلا رہا ہے۔
خبررساں ایجنسی رائٹر نے کل یہ اطلاع دی کہ آئی اے ای اے کی رپورٹ کے مطابق ایران نے معاہدہ کے مطابق یورینیم ذخیرہ اندوزی کی افزودگی کی حد کو پار نہیں کیا ہے اور یورینیم کو طے شدہ حد 3.67فیصد سے زیادہ یورینیم کی افزودگی نہیں کی۔
خیال رہے کہ امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایران کے ساتھ کے گئے ایٹمی معاہدہ کو نقص والا مانتے ہوئے اس کی سخت مذمت کرچکے ہیں۔
رائٹر ۔

Share This Article
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے