گلمرگ میں فوجی گاڑی پر ملی ٹینٹوں کا حملہ، دو پورٹر اور دو فوجی از جاں

By
1 Min Read
Disclosure: This website may contain affiliate links, which means I may earn a commission if you click on the link and make a purchase. I only recommend products or services that I personally use and believe will add value to my readers. Your support is appreciated!

سری نگر24 اکتوبر

شمالی ضلع بارہ مولہ میں ایل او سی کے نزدیک ملی ٹینٹوں نے فوجی گاڑی پر گھات لگا کر حملہ کیا جس کے نتیجے میں دو آرمی پورٹروں سمیت چار اہلکار ہلاک ہوئے
۔
اطلاعات کے مطابق جمعرات شام دیر گئے بارہ مولہ میں بوٹہ پتھری کے نزدیک ملی ٹینٹوں نے فوجی گاڑی پر اندھا دھند فائرنگ کی جس کے نتیجے میں دو فوجی پورٹر سمیت چھ اہلکار شدید طورپر زخمی ہوئے۔
معلوم ہوا ہے کہ زخمیوں کو طبی امداد کی خاطر نزدیکی ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں پر دو فوجی پورٹر اور دو اہلکار ہلاک ہوئے
ذرائع نے بتایا کہ فوج نے ایک وسیع علاقے کو محاصرے میں لے کر فرار ہونے کے سبھی راستوں پر پہرے بٹھا دئے ہیں۔

Share This Article